کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک نے شرح سود 22فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ،شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نومبر میں مہنگائی دیگر مہینوں کی نسبت زیادہ رہی ۔
