سونے کی قیمت 2023 پاکستان، آج سونا سستا ہوگیا

سونے کی قیمت 2023 پاکستان، آج سونا سستا ہوگیا

کراچی (کامرس رپورٹر) سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے اور پیر کو فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 200 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا,اسی طرح171 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا ایک لاکھ 84 ہزار 671 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں