نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو اور ایلکس ہیلزنے پی ایس ایل 9 کے لیے خود کو رجسٹر کرالیا

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو اور ایلکس ہیلزنے پی ایس ایل 9 کے لیے خود کو رجسٹر کرالیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9 ویں سیزن کے لیے نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو اور ایلکس ہیلزنے بھی خود کو رجسٹر کرالیا۔یاد رہے کہ پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی بڑے ناموں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں