حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالث کا کردار اداکرنے والے قطر کا بیان بھی آگیا

حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالث کا کردار اداکرنے والے قطر کا بیان بھی آگیا

دوحہ(فارن ڈیسک)حماس اور اسرائیل کے درمیان ثالث کا کردار اداکرنے والے قطر کا بیان بھی آگیااور قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر ماجد بن محمد الانصاری نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ قطر ثالثی کے فریم ورک پر سخت محنت اور جدوجہد کے ساتھ کام کررہا ہے تاکہ غزہ میں انسانی امداد کے لیے حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کو مزید 48گھنٹے تک بڑھایا جائے،ترجمان وزارت خارجہ نے کہا کہ آئندہ 48گھنٹوں کے لیے ہونے والی جنگ بندی میں 20اسرائیلی رہا کیے جائیں گے جن میں روزانہ کی بنیاد پر 10 اسرائیلی رہا ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں