سرینگر(فارن ڈیسک)مقبوضہجموں و کشمیر کے سوپور قصبے میں چلتی بس سے گر کر زخمی ہونے والی خاتون چل بسی ۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق فاطمہ بیگم نامی خاتون قصبے کے ڈورو چوک پر چلتی بس سے گر کر زخمی ہو گئی تھی جس پر اسےسوپور کے ایک اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
یہ بھی پڑھیں:الیکشن 8 فروری کو ممکن نہیں، ووٹر لسٹیں اب تک تیار نہیں ہو سکی،ذرائع الیکشن کمیشن