ٹی  20ورلڈکپ،  گوتم گمبھیر  نے پاکستان اور بھارت کو فائنل میں دیکھنے کے خواہش ظاہر کردی

ٹی  20ورلڈکپ،  گوتم گمبھیر  نے پاکستان اور بھارت کو فائنل میں دیکھنے کے خواہش ظاہر کردی

 نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے  ٹی20ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت  کو فائنل میں دیکھنےکی خواہش ظاہر کردی۔ حال ہی میں دیئے گئے اپنے ایک  انٹرویو کے دوران سابق بھارتی کرکٹر و کمنٹیٹر گوتم گمبھیر نے کہا کہ کرکٹ کے مقابلے میں ایسا نہیں ہونا چاہیے کہ پاکستان اگر میچ ہار جائے تو ہندوستانی مداح خوشی منائیں یا بھارت ہارے تو پاکستانی خوشی سے نہال نظر آئیں، ایک دوسرے کی ناکامی سے اطمینان حاصل کرنے کے بجائے اپنی ٹیم کی کامیابی میں خوشی تلاش کریں، کسی اور کی شکست کا جشن منانا بے معنی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:چوہدری شجاعت حسین نے چوہدری سرور کے”پاوں میں بیڑیاں“ڈال دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں