کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں تنزلی کا سلسلہ مسلسل جاری ،ایک ہفتے میں قیمت میں 5.70روپے کی کمی ہوئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 282.69سے کم ہو کر 277.62پر بند ہوئی ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ساڑھے چار روپے کی کمی ہوئی اور ڈالر 281.50 سے 277روپے کا ہو گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کے امکانات