احمد آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے کے دوران بارش بھی متوقع ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج احمد آباد سٹیڈیم میں پاک بھارت میچ کے دوران ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں”حسن علی پر امید