gaza bombed

غزہ پر ہزاروں ٹن بارود کی بارش500،بچوں سمیت 1500سے زائد شہید

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ پر بمباری مسلسل جاری ،ابتک ہزاروں ٹن بارود شہر پر برسا دیا ،500بچوں سمیت 1500سے زائد شہید ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ رات ایک پناہ گزین کیمپ پر حملے میں 45فلسطینی شہید ہو گئے ،اقوام متحدہ ،ہلال احمر کے دفاتر کو بھی نہ بخشا گیا ،ان کے متعدد ملازمین بھی حملوں میں مارے گئے ۔تنازعہ پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آج اجلاس ہو گا ،عرب ممالک کی فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے کی اجازت دینے کی اپیل کر دی ۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل فرعون بن گیا24،گھنٹے میں غزہ خالی کرنے کا الٹی میٹم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں