jobiedon

امریکہ کی ایران کو پھر دھمکی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے تنازع سے دور رہو ،امریکی صدر نے ایران کو پھر دھمکی دیدی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل فلسطین تنازع سے دور رہے ،دوسری جانب روسی صدر نے فلسطین کے حق اور امریکہ اسرائیل کیخلاف بیان میں کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر تنازع حل نہیںہو سکتا ۔

یہ بھی پڑھیں : فلسطینی تنازع پر سلامتی کونسل اجلاس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں