gaza bombing

اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری فاسفورس بموں کا بھی استعمال

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کی غزہ پر مسلسل بمباری ،فاسفورس بموں کا بھی استعمال جاری ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیارے غزہ میں رہائشی عمارتوں ،مساجد ہسپتالوں اور ایمبولنسز کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں ،فلسطینی شہدا کی تعداد گیارہ سو سے زیادہ ہو گئی ۔ساڑھے پانچ ہزار کے قریب زخمی ہیں ،بے گھر فلسطینیوں کی تعداد دو لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد ہو چکی ہے ،ہلال احمر کے دفتر پر بمباری میں تین افراد شہید ہو گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : امریکہ اپنے غنڈے کی مدد کوپہنچ گیا،اسلحہ سے بھرا طیارہ اسرائیل بھیج دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں