accident

گاڑی نہر میں جا گری ،7جاں بحق

میانوالی (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑی نہر میں جا گری ،سات افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ میں مقامی سرائیکی گلوکار علی شرافت بلوچ بھی جاں بحق ہو گئے جو شادی پر پروگرام کر کے واپس گھر جا رہے تھے ،ریسکیو والوں نے گاڑی اور نعشوں کو نہر سے نکال لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ٹی ٹی پی لکی مروت کا سرغنہ افغانستان میں قتل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں