کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں ایک بار پھر ہول ناک زلزلہ ،شدت 6.3ریکارڈ کی گئی ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہرات کے شمالی علاقہ میں زلزلے کے باعث اب تک سو سے زائد زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا ہے۔یاد رہے کہ چار روز قبل آنے والے زلزلے میں چار ہزار سے زائد افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : افغانستان میں ہولناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی