dollar

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی جاری

کراچی(کامرس رپورٹر)مافیاز کیخلاف کریک ڈان کے اثرات،امریکی ڈالر کی قدر گرنے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 05 پیسے سستا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں : غزہ پر چوتھے روز بھی بمباری ،فلسطینیوں کا پانی بجلی اور گیس بند

پاکستان ٹائم کے مطابق انٹر بینک ڈالر 280 روپے 60 پیسے پر آ گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر ایک روپے چار پیسے سستا ہو کر دو سو اکیاسی روپے پینسٹھ پیسے پر بند ہوا جبکہ کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے کمی سے دو سو اکیاسی روپے پر آ گیا تھا، ایک ماہ میں انٹر بینک میں ڈالر پچیس روپے پچاس پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ریکارڈ پچاس روپے سستا ہو چکا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں