gaza

غزہ پر چوتھے روز بھی بمباری ،فلسطینیوں کا پانی بجلی اور گیس بند

غزہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے غزہ پر چوتھے روز بھی بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ،شہری بنیادی ضروری اشیا سے محروم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل نے شہر کا مکمل محاصرہ کر لیا ،پانی بجلی اور گیس بند کر دی ،تیسری رات بھی بلیک آﺅٹ ،لوگوں نے رات تاریکی میں گزاری ۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کے مختلف حصوں سے افغان مہاجرین واپس جانا شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں