اسرائیل فلسطین کشیدگی پر سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا ،
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خطے کی سلامتی سے متعلق سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس بے نتیجہ ہی ختم کو گیا ،اجلاس کی باضابطہ قرار داد پیش ہوئی نہ ہی مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ،امریکہ کی جانب سے رکن ممالک پر اسرائیل پر حماس کے حملے کی مذمت کرنے پر زور دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان کا اسرائیلی قابض افواج سے فلسطینیوں پر مظالم فوری بند کرنیکا مطالبہ