700 killed

اسرائیل کے 8شہروں میں لڑائی700،صیہونی ہلاک،2ہزار سے زائد زخمی

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس اور صیہونی فورسز کے درمیان اسرائیل کے آٹھ شہروں میں لڑائی جاری ۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق حماس کے حملوں میں ابتک سات سو اسرائیلی ہلاک اور دو ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں ،مرنے والوں میں سینئر فوجی افسر سمیت درجنوں اہلکار شامل ہیں ،سو سے زائد اسرائیلیوں کو حماس نے یرغمال بنا لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیل فلسطین کشیدگی ،سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں