islamabad operation

اسلام آباد میں آپریشن،افغان کچی بستی مسمار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سی ڈی اے کا آپریشن ،افغان کچی بستی مسمار کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل دویلپمنٹ اتھارٹی نے موچی پورہ میں غیر قانونی طور پر قائم کی گئی افغان بستی کو بلڈوزر کے ذریعے مسمار کر دیا ۔افغان باشندوں نے سستے داموں یہ زمین خرید کر تعمیر شروع کر دی تھی ۔

یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ کیس ،سزا کیخلاف اپیل میں ریاست فریق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں