قتل کے مقدمے میں مطلوب پاکستانی شہری سعودی عرب میں پکڑاگیا

قتل کے مقدمے میں مطلوب پاکستانی شہری سعودی عرب میں پکڑاگیا

سرگودھا (کرائم رپورٹر ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) انٹرپول کی قتل کے مقدمے میں پنجاب پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کےمطابق امانت علی نامی ملزم پنجاب کے ضلع سرگودھا کی پولیس کو ایک قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا جس کا ریڈ نوٹس جاری کیا تھا جس کے بعد کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے امیگریشن حکام نے ملزم کو گرفتاری کے بعد متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عثمان ڈار اچانک منظر عام پر، سنسنی خیز انکشافات کر دیئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں