asian games

19ویں ایشین گیمز کا رنگا رنگ افتتاح

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں 19ویں ایشین گیمز کی افتتاحی تقریب ،رنگا رنگ تقریب میں روایتی رقص اور ثقافت کے رنگ بکھر گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چین کے شہر ہانگزو میں ایشین گیمز کی تقریب کا رنگا رنگ آ غاز ہوا ،صدر شی جن پنگ نے بھی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ،ایونٹ میں پاکستان کے 222کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لینگے جن میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم بھی شامل ہے ۔افتتاحی تقریب میں لائٹ پروجیکشن کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ورلڈ کپ ٹیم سکواڈ کے اعلان کے بعد نسیم شاہ نے پوسٹ شیئر کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں