cricket team

ورلڈ کپ 2023کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان

لاہور (،مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 2023کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ،کپتان بابر اعظم ہو ں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ورلڈ کپ کیلئے 18رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ،نائب کپتان شاداب خان ہوں گے ،ٹیم میں محمد رضوان ،حسن علی،فخر زمان،امام الحق،عبداللہ شفیق ،نواز ،اسامہ اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں ،انجری کے باعث نسیم شاہ کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرمین سینیٹ سے ارشد ندیم کی ملاقات، بڑے انعام سے نواز دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں