کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرن بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ،قیمت میں 90پیسے کمی۔
”پاکستان ٹائم “ک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 90 پیسے کی کمی ہوئی ہے ،قیمت میں کمی کےبعد ڈالر 295.95پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔