شرح سود 22 فیصد پر برقرار،سٹیٹ بینک نے عوام کو مہنگائی بتدریج کم ہونے کی خوش خبری دیدی

شرح سود 22 فیصد پر برقرار،سٹیٹ بینک نے عوام کو مہنگائی بتدریج کم ہونے کی خوش خبری دیدی

کراچی(کامرس رپورٹر) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی جاری کردیا اور شرح سود ۲۲ فیصد پر برقرار رکھی ۔ سٹیٹ بینک کاکہناتھاکہ دشوار مالی حالت میں بتدریج بہتری آرہی ہے، سٹاک مارکیٹ سے اچھی خبریں ملی ہیں، ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قدر میں بہتری آئی ہے ، اس وقت عوام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے تاہم آنے والے مہینوں میں مہنگائی میں کمی آئے گی، ماہ اکتوبر سے مہنگائی میں کمی کے واضح اثرات سامنے آنا شروع ہوں گے، ڈالر، چینی اور اجناس کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کیے گئے کریک ڈان سے معیشت پر مثبت اثر پڑا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:”جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو حلف لینے سے روکا جائے“جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں