اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی کو عہدہ سنبھالے پانچ سال مکمل ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صدر عارف علوی کو صدارت کے پانچ سال مکمل ہونے پر فواد چوہدری نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ عارف علوی نے عہدے کی عزت اور وقار کو بحال کیا ،مشکل وقت کے باوجود ان کا مرتبہ بلند رہا ،اپنے ٹویٹر پیغام میں فواد چوہدری نے عارف علوی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں : آڈیو لیکس پر محفوظ فیصلہ آ گیا،ججز پر اعتراض عدلیہ کی آزادی پر حملہ قرار