اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلا کنونشن میں 15نکاتی قرارداد منظور
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلا کنونشن میں پندرہ نکاتی قرارداد منظور کی گئی ،وکلا کنونشن میں وکیل رہنماﺅں نے دھواں دھار تقاریر کیں ،حکومت اور ایسٹیبلشمنٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا اور نوے دن کے اندر الیکشن کے انعقاد پر زور دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ”نازک وقت ہے ،آئین پر حملے ہو رہے ہیں،موجودہ حالات کا ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہے“