ٹرکوں سے 8 ہزار 206 پارسل چینی پکڑ گئی

ٹرکوں سے 8 ہزار 206 پارسل چینی پکڑ گئی

20 کوئٹہ(کامرس رپورٹر) ملک میں چینی کی قیمت پونے دو سوروپے فی کلوگرام تک جاپہنچی ہے ، ایسے میں کسٹمز حکام کا چینی سمگلروں کے خلاف کریک ڈان جاری ہے اور دانہ سر کے علاقے میں ہونیوالی کارروائی میں کسٹمز کے عملے نے20 ٹرکوں سے 8 ہزار 206 پارسلز چینی پکڑ لی۔ ترجمان کے مطابق پکڑی جانے والی چینی کی مارکیٹ میں قیمت 70 کروڑ روپے کے قریب بنتی ہیں، یہ چینی ہمسایہ ملک کے سرحدی علاقوں میں بھجوائی جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کے بعد ایل پی جی بھی مہنگی، 39 روپے فی کلو اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں