dengy

پنجاب میں 24گھنٹے میں ڈینگی کے 84شکار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ،ایک دن میں مزید 84مریض سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطا بق رواں سال میں پنجاب میں اب تک ڈینگی کے 1351کیس سامنے آ چکے ہیں ،لاہور میں سب سے زیادہ 506مریض ڈینگی کا شکار ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں منکی پاکس کے 3کیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں