کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان جاری ،مزید چار روپے مہنگا ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت چار روپے اضافہ کے بعد 330روپے ہوچکی ہے ،انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت 305.50روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا