no relief

”آئی ایم ایف نے ہاتھ باندھ دیے“بجلی بلوں پر رعایت نہیں دے سکتے،وزارت خزانہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایم ایف کی اجازت کے بغیر بجلی بلوں پر ریلیف نہیں دے سکتے ،وزارت خزانہ نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ٹیکسوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی اجازت ضروری ہے اس کے بغیر بجلی بلوں کے ٹیکسیشن میں کوئی کمی نہیں کی جا سکتی،حکومت نے اپنے طور پر کمی کی تو معاہدے کی خلاف ورزی ہو گی ،آئی ایم ایف کی اجازت کے بغیر عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف نہیں دیا جا سکتا ۔

یہ بھی پڑھیں : بجلی بلوں کیخلاف احتجاج 5ویں روز میں داخل ,سڑکیں بلاک،ریلیاں،نعرے بازی ،بل نذر آتش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں