flood

سیلاب سے جلال پور میں تباہی،150بستیاں ڈوب گئیں

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) دریائے ستلج میں سیلاب سے تباہ کاریاں جاری ،جلال پو ر پیر والا میں 150بستیاں پانی میں ڈوب گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے لوگوں کو علاقہ سے نکلنے کیلئے کہا جا رہا ہے تاہم لوگوں کا کہنا ہے کہ اپنا مال و اسباب چھوڑ کر کیسے جا سکتے ہیں ،انتظامیہ حفاظتی بند باندھے اور ہماری مدد کرے ،سیلاب سے ہزاروں ایکڑ پر فصلیں بھی تباہ ہو چکی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ولیس کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ، 2 اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں