imran khan

عمران خان کی اہم کامیابی، نیب ترامیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،عدالت عظمیٰ کا تین رکنی بینچ 29اگست کو کیس کی سماعت کرے گا ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں بینچ میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ شامل ہیں ،اٹارنی جنرل سمیت فریقین کو نوٹس جاری کر دیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں : ”جیل میں بند ہوں پیشی پر کیسے جاﺅں “ٹرائل کورٹس سے ضمانتیں خارج ہونے پرہائیکورٹ سے استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں