اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ہر معاملے پر اتفاق ہونا ضروری نہیں ہے ،ملکوں کے درمیان امور پر اختلاف اور اتفاق چلتا رہتا ہے ۔
ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبا سے نشست میں انہوں نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری چاہتے ہیں ،ہمارا مثبت اور تعمیری تعلق ہے ،امریکہ نے 200برسوں میں بے پناہ ترقی کی ،دوسرے ملکوں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں : بھاری بلوں کیخلاف احتجاج ،سرکار ی دفتر کے باہر پولیس تعینات