کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی 293.50روپے پر ٹریڈ جاری ہے ،بینک درآمدکنندگان کو ڈالر 294روپے میں فروخت کر رہے ہیں ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 302روپے تک جا پہنچی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : چین نے تجارتی نظام مضبوط بنانے کے لئے بڑا قدم اٹھا لیا