کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبہ خوست میں بم دھماکہ ،3افراد جاں بحق 7زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق خوست میں دھماکہ سے ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا ،زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،سیکیورٹی اداروں نے دھماکہ کے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
