اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ریویو اینڈ ججمنٹ ایکٹ کالعدم قرار دینے کے فیصلے سے پریشانی نہیں ہے،فیصلے سے متعلق سیاسی و قانونی حکمت عملی طے کریں گے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا فیصلہ باہمی مشاورت سے کیا جائے گا ،پاکستانیوں کو پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے،میں خود ہی نگران وزیراعظم پر مشاورتی عمل سے الگ رہا ۔
یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف اور فضل الرحمان کی آج اہم ملاقات