sarfraz zawaz

سرفراز نواز کی6سال سے بند پنشن بحال

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف نے سابق کرکٹر سرفراز نواز کی پنشن بحال کر دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق سرفراز نواز نے ذکا اشرف سے ملاقات کی اور 2017سے بند ادائیگیوں کو بحال کرنے کی درخواست کی ،ملاقات کے وقت چیف سیلیکٹر مصباح اور کرکٹر محمد حفیظ بھی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں : ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں