اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کی منظوری دیدی۔
نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس میں نئی مردم شماری کی منظوری مشترکہ طور پر دی گئی،نئی مردم شماری کی صورت میں الیکشن دو یا تین ماہ میں ہونا ممکن نہیں ہے،ماہرین کے مطابق نئی مردم شماری کی صورت میں حکومت کو آٹھ سے نو ماہ تک کا وقت مل جائے گا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران کی گرفتاری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج