کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی اڑان جاری ،ڈیڑھ روپیہ مہنگا ہو گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ڈیڑھ روپیہ مہنگا ہو گیا ،قیمت 289روپے ہو گئی ،اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت ڈیڑھ روپے بڑھنے کے بعد 292.50روپے ہو گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے بری خبر آگئی