hamza khan

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپیئن شپ کے فاتح حمزہ خان کا ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ورلڈ جونئیر چیمپئین شپ کے فاتح حمزہ خان وطن واپس پہنچ گئے،قومی سکواش ہیرو کا شاندار استقبال۔
نجی ٹی وی کے مطابق حمزہ خان کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر شاندا ر استقبال کیا گیا ،بڑی تعداد میں عوام نے نئے سکواش ہیرو کا استقبال کیا ۔یاد رہے کہ حمزہ خان نے 37سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونئیر سکواش کا ٹائٹل جتوایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاک افغان سیریز کا شیڈول جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں