طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کرتباہ، 6 افراد ہلاک

طیارہ پہاڑی علاقے میں گر کرتباہ، 6 افراد ہلاک

البرٹا (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے صوبے البرٹا میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہو گئے،طیارے کے مسافرایک چرچ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے جا رہے تھے۔
امریکی میڈیا کے مطابق چھوٹا طیارہ جمعے کی رات پہاڑی علاقے میں گرکرتباہ ہوا۔ حادثے کا شکارہونے والے طیارے کے مسافرایک چرچ میں ہونے والی تقریب میں شرکت کرنے کے لیے جا رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:ڈرائیور کی آنکھ لگنے سے بس الٹ گئی ، 5 جاں بحق
رپورٹس کے مطابق طیارے میں 1 پائلٹ اور5 افراد سوارتھے اور طیارے کا اڑان کے آدھے گھنٹے بعد ہی رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے کے مقام پر موسم ابرا?لود تھا جبکہ واقعے کی تفتیش بھی شروع کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں