افغانستان میں بیوٹی پارلر بند کروانے کے بعد ٹائی لگانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی

افغانستان میں بیوٹی پارلر بند کروانے کے بعد ٹائی لگانے پر بھی پابندی عائد کردی گئی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کی بیوٹی پارلز بند کروانے کے بعد افغانستان کی طالبان انتظامیہ نے مردوں کے ٹائی لگانے پر بھی پابندی عائد کردی ۔ افغان میڈیا کے مطابق رہنمائی ڈائریکٹوریٹ کے سربراہ محمد ہاشم شہید ورور نے بتایا کہ ہسپتالوں اور دیگر علاقوں میں جاتا ہوں تو ایک افغان مسلمان انجینئر یا ڈاکٹر گردن کی پٹی استعمال کرتا ہے ٹائی کی علامت اسلام میں واضح ہے، یہ صلیب ہے،شریعت میں حکم دیا گیا کہ آپ اسے توڑ دیں اور ختم کر دیں۔

یہ بھی پڑھیں:ٹرمپ پر مزید 3 الزامات،مجموعی تعداد 40 ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں