taiwan package

تائیوان کیلئے 345ملین ڈالر کا فوجی پیکیج،امریکہ چین کشیدگی میں اضافہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ نے تائیوان کیلئے 345ملین ڈالر کے فوجی پیکیج کا اعلان کر دیا،چین سے کشیدگی میں اضافہ کا امکان۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے تائیوان کو فراہم کیے جانے والے ہتھیاروں کی تفصیلات فراہم کرنے سے انکار کر دیا ،تائیوان کو فوجی پیکیج کی فراہمی سے چین کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی فوج کی یزیدیت،فلسطینیوں کا کنواں کنکریٹ ڈال کر بند کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں