اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ یوم عاشور ظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے۔
یوم عاشور پر جاری اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ آج کے دن نواسہ رسول نے عظیم قربانی پیش کی،قوم کے نام پیغام میں کہا کہ شہدائے کربلا کی تقلید کریں اسی میں کامیابی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : حضرت زینب ؓ کے مزار کے نزدیک دوسرا بم دھماکہ، 6 افراد جاں بحق