حب ڈیم ایک بار پھر بھر گیا

حب ڈیم ایک بار پھر بھر گیا

کراچی (وقائع نگار خصوصی )شہر قائد میں ہونے والی بارشوں کے بعد حب ڈیم مکمل بھر گیا ہے جس سے پانی کا اخراج شرو ع ہوگیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ حب ڈیم میں پانی کی سطح 339.5 فٹ سے بلند ہونے کے بعد اسپل ویز سے پانی کا اخراج جاری ہے،گزشتہ سال بارشوں کے بعد حب ڈیم میں 3 سال تک کا پانی ذخیرہ ہو گیا تھا،ڈیم سے یومیہ 10 کروڑ گیلن پانی شہر کو فراہم کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں گندم کی فی من قیمت 4800سے تجاوزکرگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں