بوسٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) مشرقی ایشیاکے گولڈن رین درخت سے تیار دوا سگریٹ نوشی ترک کرنے میں مددگارثابت ہو تی ہے۔
روزمرہ کے استعمال کی گولی سائٹیسِنیکلین نے سیگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو ساڑھے پانچ ماہ تک سگریٹ سے دور رہنے میں مدد دی،سائٹیسِنیکلین مشرقی یورپی ممالک میں تمباکو نوشی سے چھٹکارہ پانے کے لیے 1980 کی دہائی سے استعمال کی جا رہی ہے۔ یہ دوامشرقی ایشیاءکے ایک مقامی پھول دار پودے گولڈن رین درخت سے بنائی جاتی ہے
یہ بھی پڑھیں : رات گئے تک موبائل کا استعمال آپ کو بنائے ڈپریشن کا شکار