shehr yar afridi

جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں ضمانت منظور

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بینچ نے تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی سمیت 7ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔
نجی ٹی وی کے مطابق عدالتی بینچ نے ملزمان کودو دو لاکھ کے مچلکے جمع کرانےکی ہدایت جاری کر دی ،شہریار آفریدی کیجانب سے ایڈووکیٹ شیر افضل اور چوہدری اشتیاق پیش ہوئے،ملزمان کو نومئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : علی محمد خان کی رہائی کا حکم ،غیر قانونی گرفتاری پر ڈپٹی کمشنر طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں