IG sindh

سندھ حکومت کو عدالتی جھٹکا ،آئی جی کے اختیارات بحال

کراچی (مانیٹرگ ڈیسک) عدالت نے آئی جی سندھ کے اختیارات بحال کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پولیس میں سندھ حکومت کی مداخلت کو ختم کر دیا ،نئے قانون کے مطابق وزیر اعلیٰ کی منظوری کا اختیار ختم کر دیا ،پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرری سے متعلق آئی جی کو مکمل بااختیار بنانے کا حکم دیدیا ،سندھ حکومت کو مقررہ مدت سے پہلے آئی جی سندھ کو ہٹانے سے روک دیا ،عدالت نے کہا کہ آئی جی سندھ ہر حال میں اپنی مدت پوری کریں،تین سال سے پہلے انہیں عہدے سے نہیں ہٹایا جا ئے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : محرم الحرام میں امن و امان کی بحالی ،سول و عسکری قیادت کی سربراہی میں آج اہم اجلاس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں