مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چھت گرنے سے آشیانہ لٹ گیا ،ماں اورتین بچے موت کی نیند سو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق مانسہرہ کے علاقہ کوٹھا شاہ کوٹ میں گھر کی چھت گر گئی ،ملبے تلے دب کر ماں اور تین بچے جاں بحق ہو گئے،بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد بارہ ہو چکی ہے۔
