کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبر سندھ اسمبلی کی گاڑی پر فائرنگ،ایم پی اے کا بھائی ،دو بیٹے اور ملازم زخمی ہو گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں اسلم ابڑو کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی ،ایم پی اے گاڑی میں سوار نہیں تھے،مسلح افراد کے حملہ میں اسلم ابڑو کا بھائی ،دو بیٹے اور ایک ملازم کو گولیاں لگیں ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : توشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد