quran pak

قرآن کی بے حرمتی کا ایک ہفتے میں تیسرا واقعہ

کوپن ہیگن(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک ہفتے کے دوران قرآن پاک کی بیحرمتی کا تیسرا واقعہ سامنے آ گیا ،ڈنمارک کے دارالحکومت میں مصر اور ترکیہ کے سفارتخانوں کے سامنے قرآن کی بے حرمتی کی گئی ،واقعہ سے مسلم امہ میں غصے کی لہر دوڑ گئی،عراق ،مصر اور ترکیہ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات پر شدید احتجاج کیا گیا ۔او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم نے کہا ہے کہ ایسی کارروائیاں عدم برداشت اور تفریق کو ہوا دیتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : منی پور سانحہ مودی کے گلے کی ہڈی،عدم اعتماد کی تیاریاں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں